واجب الاحترام وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ۔لاہورشریعت درخواست نمبر 11/ایل/1990ءفضل الرحمان بن محمد ،ایم اے اسلامیات ۔ایم اے عربی (گولڈ میڈلسٹ) شریعۃ کورس جامعہ الازہر (قاہرہ) 53۔نشتر روڈ (براندرتھ روڈ) لاہور۔درخواست دہندہ بنام۔فیڈریشن آف پاکستان بذریعہ سیکرٹری۔منسٹری آف فنانس۔حکومت پاکستان اسلام آباد مسئول علیہ۔درخواست زیرآرٹیکل ڈی/203۔آئین پاکستان۔1۔میں پاکستان کا ایک شہری ہوں۔میرا شناختی کارڈ نمبر274۔35۔039423۔ڈیٹ۔4۔6۔1974ء یہ ہے ۔پاکستان کے آئین کے تحت وفاقی شرعی عدالت کو مالی معاملات کے متعل مزید مطالعہ