تعارف و تبصرہ کتب

(1) کلیسا اور آگ : از نسیم حجازیضخامت : 428 صفحات۔ (سفید کاغذ، عمدہ کتابت طباعت)قیمت : 20 روپےناشر : قومی کتب خانہ۔ 19 فیروز پور روڈ لاہورمسلمانوں کے عروج و زوال کی تاریخ اپنے اندر عبرت و موعظت کی سینکڑوں داستانیں سمیٹے ہوئے ہے۔ ہندوستان پر قریباً آٹھ سو سال تک فرزندان توحید نےبڑے شکوہ سے حکومت کی ، ہسپانیہ (اسپین) میں ساڑھے سات سو برس تک ان کے اقبال کا آفتاب نصف النہار پر رہا۔ صقلیہ (سسلی) پر تین صدیوں تک پرچم اسلام لہراتا رہا۔خلافت روم صدیوں تک ایک عظیم الشان طاقت بنی رہی۔ دنیا کے تاریک ترین مزید مطالعہ