<p>کیا سحری کی اذان مسنون ہے؟</p>

کیا اذان کی بجائے لاؤڈ سپیکر پر اعلان درست ہے؟ہفت روزہ ''اہلحدیث'' لاہور مورخہ ۴ دسمبر ۱۹۷۰؁ (۱/۴۷:۵) میں چند مسائل بطور سوال جواب درج ہیں۔ مفتی مولانا ابو البرکات احمد گوجرانوالہ ہیں اور جوابات کی تصدیق حضرت مولانا حافظ محمد صاحب گوندلوی نے کی ہے۔ اس وقت میں ایک جواب پر تعاقب کر رہا ہوں، جو ہدیۂ ناظرین ہے۔ (حصاری)مسئلہ: (الف) ''رمضان المبارک میں جو سحری کی اذان کہی جاتی ہے، اس کا ثبوت کیا ہے؟(ب) اگر اذان کی بجائے لائوڈ سپیکر پر اعلان کر کے لوگوں کو بیدار کیا جائے تو کیا یہ جائز ہوگا؟ کتاب و س مزید مطالعہ

استفتاء

شریعت میں تاریک نماز کا حکم کیا حکم ہے شریعت محمدیہ کا دریں مسئلہ کہ اس عہد ضلالت میں بے نمازوں کی نہایت کثرت ہے۔بعض لوگ تو بالکل ہی نماز نہیں پڑھتے۔ پانچوں نمازوں کے بالکلیہ تارک ہیں او ربعض دس بیس دن پڑھ لیتے ہیں۔ پھر دس بیس دن چھوڑ دیتے ہیں۔ بعض صرف عید، جنازہ کی نماز پڑھ لیتے ہیں او رباقی صلوات خمسہ نہیں پڑھتے۔ بعض یہ اقرار کرتے ہیں کہ واقعی نماز فرض ہے اور نہ پڑھنا گناہ ہے اور بعض کہتے ہیں کہ نمازوں میں کیادھرا ہے۔ اللہ نکتہ نواز ہے اور وہ اپنی رحمت سے بخش دے گا۔ بعض کہتے ہیں نماز تو ظاہری مزید مطالعہ