<p>'اپریل فول' ... اسلام کی نظر میں</p>

2. شریعت ِاسلامیہ میں مزاح کا حکممزاح سے مراد کسی سے شغل کرنا ہے۔ اس سے اس کا دل دکھانا یا ایذا دینا مقصود نہ ہو بلکہ دل خوش کرنا اور محبت کا اظہار ہو۔ اس مفہوم کی روشنی میں مزاح اور استہزا میں فرق ہے۔مزاح کی ضرورت :انسان کا ہمیشہ ایک ہی انداز اور ایک ہی طریقہ پر چلتے رہنا بسا اوقات ملال و رنج کا باعث بنتا ہے۔ جیسا کہ حضرت ابن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ آنحضرتﷺ وعظ ونصیحت کرنے میں ہمارا خیال رکھا کرتے تھے کہ ہم اکتا نہ جائیں۔ (بخاری، کتاب العلم؛ ۶۸)عبداللہ بن عمروؓ فرماتے ہیں کہ آنحضرتﷺ میرے پاس تشریف مزید مطالعہ

<p>'اپریل فول' ..... اسلام کی نظر میں</p>

ماہِ اپریل کی وجہ تسمیہاپریل April انگریزی سال کا چوتھا مہینہ ہے جو تیس دن پر مشتمل ہے۔ یہ لفظ قدیم رومی کیلنڈر کے ایک لاطینی لفظ Aprilis 'اپریلیس' یا Aperire سے مشتق ہے۔ وہ لوگ یہ لفظ موسم بہار کے آغاز، پھولوں کے کھلنے اور نئی کونپلیں پھوٹنے کے موسم کے لئے استعمال کرتے تھے۔ (دائرۃ معارف القرآن الرابع عشر: 1/20)پہلے پہل فرانس میں سال کی ابتدا جنوری کی بجائے اپریل سے ہوتی تھی۔ 1645ء میں فرانس کے حکمران شارل نہم نے اپریل کی بجائے جنوری سے سال شروع کرنے کا حکم دیا۔اس کی مزید توجیہات بھی ہیں مثلا یہ مزید مطالعہ