<p>مومنوں کا تحفہ سلام</p>

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:﴿وَإِذا حُيّيتُم بِتَحِيَّةٍ فَحَيّوا بِأَحسَنَ مِنها أَو رُ&zwnj;دّوها...﴿٨٦﴾... سورةالنساءکہ "جب کوئی تمہیں تحفہ دے تو تم جواب میں اسے، اس سے بھی بہتر تفہ دو، یا یہی تحفہ اس پر لوٹا دو"چنانچہ امت مسلمہ کی باہمی محبت اورالفت کا ذریعہ شریعت اسلامیہ نے یہ قرار دیا ہے کہ جب کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی سے ملے تو اس کو "السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" کہے۔نصِ حدیث سے ثبوت ملتا ہے "تهادوا تحابوا" کہ "باہمی محبت بڑھانے کے لیے تحفہ تحائف دیا کرو۔" اور مسلمان کا با مزید مطالعہ