<p>غناء اور سماع</p>

اہل تصوف کے نزدیک غناء (قوالی) رقص، تواجد، دف بجانا، مزامیر سننا، ذکر و تحلیل کے نام پر اصوات منکرہ بلند کرنا اور پھر یہ دعویٰ کرنا کہ یہ تمام اشیاء قربِ الہیٰ کی انواع سے ہیں، بہت عام ہے۔ ان تمام امور کے متعلق شیخ الاسلام امام المجتہد علامہ موفق الدین ابی محمد عبداللہ ابن احمد بن محمد المقدسی الدمشقی الحنبلی رحمۃ اللہ علیہ (م سئہ 620ھ) المعروف بابن قدامہ مقدسی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک دقیع فتویٰ مختصر کتابچہ کی شکل میں استاذ زھیر الشاویش حفظہ اللہ (صاحب المکتب الاسلامی بدمشق) کی کوشش سے سئہ 1984ء مزید مطالعہ