قبر میں سوال ’’ ماہذا الرجل ‘‘ کی کیفیت کیا ہے ‘‘ اس عنوان پر محدث روپڑی نے ایک علمی اور تحقیقی فتویٰ لکھا ہے جو اخبار تنظیم اہلحدیث ‘‘میں چھپا ۔ پھر فتاویٰ اہلحدیث جلد دوم کے صفحات کی زینت بنا مولانا عزیز زبیدی نے حضرت محدث روپڑی کی اس تحقیق پر 12 اکتوبر 1979 کے اخبار اہلحدیث میں تعاقب کیا ہے اختلاف رائے کا اصل مقصد غلط فہمی کا اظالہ اور صحیح صورت حال کا تعین ہو تو ایسی تقید اور اختبلاف رائے نہ صرف قابل برداشت بلکہ ایک مستحسن اقدام ہے ، اس کی ضرورت سے کسی کو انکا نہیں ۔مگر اس قسم کی تنقید م مزید مطالعہ