<p>مساجد میں قبروں کی تعمیر ۔۔۔ ایک غور طلب مسئلہ</p>

٭ کیا مسجد میں یا مسجد کے صحن میں قبر بنانا جائز ہے؟ میرے عزیز مسلمان بھائیوں اور نماز پڑھنے والو، نمازوں کو قائم کر کے، اس کا خاص اہتمام کرتے اور اس کے ذریعے اللہ کی رضامندی کے متلاشیو! ۔۔ تمہارا بڑے اِہتمام سے نماز پڑھنا اس امر کی دلیل ہے کہ تم اپنے دین کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کرتے ہو، رب کی رضامندی چاہتے ہو۔ تمہیں مساجد میں نماز باجماعت پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہئے جیسا کہ نبی کریم کی یہی سنت ہے۔ اس کے ساتھ اس بات کا خاص التزام ضروری ہے کہ مسجد میں، اس کے صحن میں یا اس کے میدان میں کوئی قبر مزید مطالعہ