(قرآن مجید انبیاء کرام علیہ السلام کی شریعتوں کے اختلاف کے باوجودبھی نہیں ایک امت قرار دیتا ہے۔)﴿وَإِنَّ هـٰذِهِ أُمَّتُكُم أُمَّةً و‌ٰحِدَةً وَأَنا۠ رَ‌بُّكُم فَاتَّقونِ ﴿٥٢﴾ فَتَقَطَّعوا أَمرَ‌هُم بَينَهُم زُبُرً‌ا كُلُّ حِزبٍ بِما لَدَيهِم فَرِ‌حونَ ﴿٥٣﴾... سورة المؤمنون"(اے پیغمبر ) تم یہ سب ایک ہی جماعت ہو اور میں تمھارارب ہوں پس میرا تقویٰ اختیار کرو پس لوگوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر لیا ۔ہر گروہ کے پاس جو کچھ ہے وہ اس پر ہی نازاں ہے"لیکن امت مسلمہ فرقہ مزید مطالعہ