<p>شریر جادوگروں کاقلع قمع کرنے والی تلوار</p>

(الصّارم التبّار في التصدي للسحرة الأشرار) (حصہ چہارم ) جادوگر جنات کو کیسے حاضر کرتا ہے؟ جادوگر اور شیطانوں کے درمیان طے پانے والا معاہدہ جادوگر اور شیطان کے درمیان اکثر و بیشتر ایک معاہدہ طے پاتا ہے، جس کے مطابق جادوگر کو کچھ شرکیہ یا کفریہ کام چھپ کر یا علیٰ الاعلان کرنا ہوتے ہیں اور اس کے بدلے شیطان کو جادوگر کی خدمت کرنا ہوتی ہے یا اس کے لئے خدمت گار مہیا کرنے ہوتے ہیں، کیونکہ جس شیطان کے ساتھ جادوگر معاہدہ کرتا ہے وہ جنوں اور شیطانوں کے کسی ایک قبیلے کا سردار ہوتا ہے، چنانچہ وہ مزید مطالعہ

<p>شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار الصارم البتار في التصدي للسحرة الأشرار</p>

(3)۔سحر تخیل(وہم میں مبتلا کرنے والا جادو) فرمان الٰہی:۔ قَالُوا يَا مُوسَى إِمَّا أَنْ تُلْقِيَ وَإِمَّا أَنْ نَكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَى قَالَ بَلْ أَلْقُوا فَإِذَا حِبَالُهُمْ وَعِصِيُّهُمْ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ أَنَّهَا تَسْعَى (87) "کہنے لگے کہ اے موسیٰ علیہ السلام ! یا تو پہلے ڈال یا ہم پہلے ڈالنے والے بن جائیں ،جواب دیا کہ نہیں،تم ہی پہلےڈالو۔اب موسیٰ علیہ السلام کو یہ خیال گزرنے لگا کہ ان کی رسیاں اور لکڑیاں ان کے جادو کے زور سے دوڑ بھاگ رہی ہیں" سحر تخیل کی علامات:۔ 1۔ مزید مطالعہ

<p>شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار</p>

(الصارم البتار في التصدي للسحرة الأشرار) (آٹھواں حصہ) نظر بدکاعلاج نظر بد کی تاثیر پر قرآنی دلائل:۔ 1۔سورہ یوسف کی آیات 67،68 کا ترجمہ ملاحظہ کریں: "اور (یعقوب علیہ السلام ) نے کہا اے میرے بچو!تم سب ایک دروازے سے نہ جانا،بلکہ کئی جدا جدا دروازوں میں سے داخل ہونا،میں اللہ کی طرف سے آنے والی چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا،حکم صرف اللہ کا ہی چلتا ہے۔میر اکامل بھروسہ اسی پر ہے،اور ہر ایک بھروسہ کرنے کو ا ُسی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔اور جب وہ انہی راستوں سے جن کا حکم ان کے والد نے ان مزید مطالعہ