تصویر کا لغوی مفہومتصویر کا معنی ہے: صَنعُ الصورة یعنی تصویر بناناصورة الشيء کا معنی ہوتا ہے: ھیئته الخاصَّة التي یتمیَّز بھا عن غیرہ ''اس کی مخصوص ہیئت وشکل جس کے ذریعے وہ دوسری چیزوں سے ممتاز ہوجائے۔'' اسی لیے اللہ تعالیٰ کو مُصوِّر کہا گیا ہے، کیونکہ ا س نے تمام موجودات کو ان کے اختلاف وکثرت کے باوجود مخصوص شکل اور الگ ہیئت عنایت فرمائی ہے۔1أقرب الموارد میں ہے :صوَّر تصویرًا جَعَل له صورة وشکلًا ونقشه ورسمه۔الصُّورة بالضم: الشکل وَکُلّ ما یصور مشبھًا بخلق اﷲ من ذوات الروح وغیرھا (1؍ 469)''اس مزید مطالعہ
(مولانا موصوف جماعت اہل حدیث کے بلند پایہ عالم دین اور صالح الاعمال شخصیت کے حامل تھے۔بیہقی زمان حضرت مولانا ابو سعید شرف الدین محدث دہلوی ؒ المتوفیٰ 1961ء کے آخری شاگردوں میں سے تھے۔ آپ نے پنجاب کے دور افتادہ اور پس ماندہ علاقہ منکیرہ ضلع بھکر میں گناہی کی زندگی گزار دی اور اس علاقہ میں علم وعمل بالسنۃ کی شمع ر وشن رکھی اپنی اولاد کوعلم دین سے آراستہ کیا ۔آپ کے دو بیٹے مولانا عمرفاروق سعیدی اور مولانا سعید مجتبےٰ سعیدی معروف مدرسین میں سے ہیں۔اور مولانا مرحوم ؒ کے لئے صدقہ جاریہ ہیں۔ مولانا موص مزید مطالعہ