میرے یہ مضمون لکھنے کامحرک یوسف سلیم چشتی صاحب کاوہ مضمون ہےےجو ہندوسان میں بھگتی تحریک کےنامسے اکتوبر سن 1980 کےمیثاق میں شائع ہوا تھا۔اس مضمون میں چشتیوں صاحب نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہندوستان میں اسلام صرف صوفیوں اورچشتیوں نےپھیلایا ہےاورعلماء میں ذوق تبلیغ سرے ہی سے موجود نہ تھا۔چشتی صاحب نے صوفیوں کی اللہ کےدین کےخلاف کار گزاری کوعلماء کےسرتھوپ کر ان کی بڑی تحقیر کی ہے ۔امر واقعہ یہ ہے کہ صوفیوں کےیہاں اطیعو اللہ والرسول کےتحت قرآن وحدیث آثار صحابہ اور مسلمانوں سے مروی تاریخ اسلام خ مزید مطالعہ