<p>بدعت كى اقسام اور احكام</p>

رياض كى مسجد مُتعب بن عبد العزيز كے امام وخطيب فضيلة الشيخ ڈاكٹر صالح بن فوزان آل فوزان سابق مفتى اعظم سعودى عرب شيخ عبد العزيز بن باز كے شاگرد ہيں- المعہد العالي للقضاء ميں ڈائريكٹر كى ذمہ داياں انجام دينے كے علاوہ آپ رياض كے اسلامك لاء كالج ميں پروفيسر بهى رہے ہيں- ريٹائرمنٹ كے بعد فتوىٰ او رريسرچ كے لئے آپ كو سعودى كبا رعلما بورڈ كا ممبر نامزد كيا گيا، ايسے ہى رابطہ عالم اسلامى كے فقہ كمپليكس كے بهى آپ ركن ہيں- متعدد رسائل ومضامين كے علاوہ بيسيوں كتب كے آپ موٴلف ہيں اور سعودى عرب كے عوام ميں مزید مطالعہ

<p>دوستی اور دشمنی کا اسلامی معیار</p>

الوَلاء والبرَاء یعنی دوستی اور دشمنی ، محبت اور نفرت کے شرعی تقاضے کیا ہیں اور اس کی کیا حدود ہیں ؟ اسلامی عقیدہ کا یہ مسئلہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ، اس صحیح طور پر سمجھنا اور پھر اعتقاداً و عملاًَ اس کا صحیح حق ادا کر دینا ایمان کی تکمیل کرتا ہے ، جیسا کہ فرمانِ نبوی ہے :&laquo;من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد استكمل الايمان&raquo;دوستی ، دشمنی ، محبت اور نفرت یہ سب عبادات ہیں او رہر قسم کی عبادت کا مستحق صرف اللہ تعالی ہے ۔ کسی سے دوستی یا محبت کا رشتہ قائم کرنا ہے تو اللہ کے لیے ، ا مزید مطالعہ