تعارف و تبصرہ کتب

کتاب : جواہر الفقہ، جلد اوّلمؤلف : مولانا مفتی محمد شفیع صاحبضخامت : 520 صفحات (مجلد رنگین سرورق)کاغذ سفید، کتابت طباعت عمدہقیمت : پچیس روپےناشر : مکتبہ دارالعلوم کراچی۔14حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب مدظلہ کا شمار دیوبندی مکتبہ فکر کے چوٹی کے علماء میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف ایک متبحر عدالم دین ہیں بلکہ ایک منجھے ہوئے ادیب اور خوشگوار شاعر بھی ہیں۔ تاریخ، حدیث، فقہ، تصوف، تاریخ ، ادب اور لغت وغیرہ پر وہ گہری نظر رکھتے ہیں او راب تک ان موضوعات پر دو سو کے قریب بلند پایہ کتابیں ان کے قلم سے نکل چکی مزید مطالعہ