<p>امام بخاری بحثیت فقیہ...</p>

خالق ارض وسماء نے کائنات رنگ وبو میں مختلف خاصتیوں کے حامل انسان پیدا کیے ہیں اور ان میں مختلف درجات وطبقات کا سلسلہ قائم کردیا۔ان میں سب سے اعلیٰ درجہ انبیاء کرام علیہ السلام کو عطا کیا اور ان میں امام الانبیاء علیہ السلام اورافضل الانبیاء علیہ السلام کےمقام پر ہمارے آقا ومولیٰ خاتم النبیین حضرت محمد ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوفائد کیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تقویٰ وتورع کے لحاظ سے آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین کامرتبہ اس کائنات میں سب سے بڑھ کر ہے۔ان کے بعد محدث مزید مطالعہ