<p>اسلام سرمایہ داریت ہے نہ اشتراکیت</p>

جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ''سرمایہ داری'' اور ''اشتراکیت'' زندگی کے صرف معاشی پہلو سے تعلق رکھتے ہیں اور انسان کی سماجی، سیاسی اور دینی زندگی سے ان کا کوئی واسطہ نہیں، وہ سخت غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور ان دونوں نظاموں سے واقف نہیں، کیوں کہ سرمایہ داروں اور اشتراکیوں نے اپنی اپنی کتابوں اور اعلانات کے ابتدائی صفحات میں ہی ان تمام باریک نکات کو واضح کر دیا ہے جن کے اتباع کی وہ دعوت دیتے ہیں، ''سرمایہ دارانہ نظامِ زندگی'' اور ''اشتراکیت'' پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں اور جو بیانات شائع ہو چکے ہیں وہ ان مزید مطالعہ

روضۂ اقدس کی زیارت اور قبر کی زیارت

روضۂ اقدس کی زیارت کی نیت سے حرمین کاسفر کیسا ہے؟ قبر کی زیارت اور سفر کے بارے میں وارد احادیث کا جائزہ الحمد للہ ربّ العالمین والصّلٰوةوالسّلام علٰی نبّینا مُحمّد واٰله وصحبه أجمعین وبعدمسئلہ:دو شخص اس بات پر جھگڑتے ہیں کہ کیا مسجد نبوی کے بغیر صرف روضۃ الرسول ﷺ کے لئے زیارت کی نیت سے سفر کرنا جائز ہے؟ اس کے لئے شرعی فتویٰ مطلوب ہے۔جواب:شروع اسلام میں نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قبروں کی زیارت سے روک رکھا تھا کیونکہ لوگ نئے نئے بت پرستی چھوڑ کر مسلمان ہوئے تھے لیکن بع مزید مطالعہ