<p>ناموسِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قانونِ توہینِ رسالت</p>

ایک گراں قدر لائق مطالعہ کتاب"ناموس رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قانون توہین رسالت"۔۔۔ اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد کتاب ہے جس میں حضور رسالتماب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے اپنی بے پناہ عقیدت و محبت کے ساتھ مصنف نے اپنے موضوع اور دعویٰ کے ثبوت میں قرآن و سنت ، قانون و نظائر اور تاریخ کے حوالہ سے علمی حقائق کو متكلمانه انداز میں پیش کیا ہے۔مصنف کتاب جناب محمد اسماعیل قریشی، پاکستان کے ممتاز اور معروف قانون دان ہیں جن کا طبقہ و کلاس بہت بلند ہے اور اسلامی کاز کی وکالت کے حوالے سے وہ مقب مزید مطالعہ