<p>انبیاء ہی معیارِ حق کیوں؟</p>

'نبوت و رسالت' بڑا اہم، نازک اور عالی شان منصب ہے۔ اس منصب کے تین خاصے وحی ٴہدایت، معصومیت اور واجب الاتباع ہونے پر سطورِ ذیل میں ہم گزارشات پیش کرتے ہیں :ان پہلووں کا آپس میں گہراربط ہے کیونکہ ایک نبی پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی ٴہدایت آتی ہے جس کا لازمی تقاضا یہ ہے کہ وہ معصوم ہو، تاکہ اس کے ذریعے ایک غلط بات بندوں تک نہ پہنچنے پائے اور چونکہ وہ معصوم ہوتا ہے لہٰذا وہی معیارِ حق اور آخری واجب الاتباع ہوتا ہے، اس کی تصدیق وتائید اور غیر مشروط اطاعت و اتباع فرض کی حیثیت رکھتی ہے۔عصر حاضر میں زو مزید مطالعہ

<p>رابطہ کونسل &rsquo;مجلس فضلاء جامعہ&lsquo; کا پہلا اجلاس</p>

14 ؍ ستمبر 2005ء بروز بدھ نمازِ عصر کے بعدمجلس التحقیق الاسلامی 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں سالانہ تقریب ِختم بخاری کے موقع پر' مجلس فضلاء جامعہ لاہور الاسلامیہ'اوران کی 'رابطہ کونسل ' کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اوّل الذکر کا تعلق جامعہ لاہور الاسلامیہ کے تمام قدیم و جدید فاضلین کے ساتھ ہے جبکہ 14 رکنی 'رابطہ کونسل ' کی نوعیت اس کی 'مجلس عاملہ' کی ہے۔14؍ستمبر کے تاسیسی اجلاس میں درج ذیل فیصلے کیے گئے تھے:(1) دین ِاسلام کی صحیح تعبیر و شناخت کو فروغ دینے کے لئے تمام فاضلین جامعہ کی دینی خدمات کو مربوط مزید مطالعہ