<p>محرم الحرام کی اہمیت اور واقعۂ کربلا کی حقیقت</p>

شریعتِ اسلامیہ میں محرم الحرام کی اہمیت کئی پہلوؤں سے ہے:(1)قرآنِ مجید میں سورۃ التوبہ کی آیت نمبر ۳۶ کے مطابق یہ چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے۔ حرمت والا مہینہ ہونے سے مرادیہ ہے کہ اس مہینے کا احترام کیا جائے۔ قتل و غارت، جنگ و جدل اور لوٹ مار نہ کی جائے بلکہ امن و سکون قائم کیا جائے۔ خود بھی امن سے رہیں اور دوسروں کوبھی امن سے رہنے کا موقع دیں۔ انسانی تاریخ جتنی پرانی ہے، اسی قدر جنگ و جدل کی تاریخ بھی قدیمہے۔ رب العزّت کا مسلمانوں کو حکم ہے کہ اِن چار مہینوں میں امن وامان کو اختیار مزید مطالعہ

<p>بارہ ربیع الاوّل،غور و فکر کے چند پہلو!</p>

ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبیﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا سے آپﷺ کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی طرف سے ہم مسلمانوں کا ایک خاص قسم کا امتحان بھی ہے۔ اس امتحان کی اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ آپ کی پیدائش کا دن اور آپ کا یومِ رحلت بھی ایک ہی یعنی بارہ ربیع الاوّل ہے۔ ہم اس وقت ایک عجیب قسم کے دوراہے پر کھڑے ہوجاتے ہیں کہ ہم آج کے دن آپ کی پیدائش کی خوشی منائیں یا آپ کی وفات کا دُکھ اور مزید مطالعہ

<p>فیملى پلاننگ اورمغربى مفادات</p>

وطن عزيز ميں حكومتى سطح پر جس محكمے ميں سب سے زيادہ نيك نيتى اور خلوص سے كام ہوتا ہے، وہ محكمہ بہبود آبادى ہے- اس كے لئے اربوں كا بجٹ ملكى طور پر ركها جاتا ہے اور بيرونِ ملك سے بهى وافر امداد حاصل ہوتى ہے- جگہ جگہ ادارے كهولے گئے ہيں، منظم اشتہارى مہم جس ميں اخبار، ٹى وى ، رسائل ، سٹيكر اور بڑے بڑے ہورڈنگز شامل ہيں- اس كے علاوہ كانفرنسز اور سيمينار منعقد ہوتے رہتے ہيں- اتنى كوششوں كے باوجود كماحقہ نتائج حاصل نہ ہوسكے كيونكہ اكثر مسلمان اس كو مذہبى نقطہ نظر سے جائز نہيں سمجهتے- گويا حكومتى عزائم مزید مطالعہ

<p>حب ِ رسولﷺ اور اس کے عملی تقاضے</p>

اس جہانِ رنگ و بو میں شیطان کے حملوں سے بچتے ہوئے شریعت ِالٰہیہ کے مطابق زندگی گزارنا ایک انتہائی دشوار امر ہے۔ مگر اللہ ربّ العزت نے اس کو ہمارے لئے یوں آسان بنا دیا کہ ایمان کی محبت کو ہمارے دلوں میں جاگزیں کردیا۔ سورۃ الحجرات میں ارشادِ خداوندی ہے:﴿وَلـٰكِنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيكُمُ الإيمـٰنَ وَزَيَّنَهُ فى قُلوبِكُم وَكَرَّ&zwnj;هَ إِلَيكُمُ الكُفرَ&zwnj; وَالفُسوقَ وَالعِصيانَ ۚ أُولـٰئِكَ هُمُ الرّ&zwnj;ٰ&zwnj;شِدونَ ﴿٧﴾... سورة الحجرات''اور لیکن اللہ تعالیٰ نے ایمان کو تمہارے لئے محبوب مزید مطالعہ