<p>عورت کی نبوّت کا مسئلہ</p>

نبوت کا مفہومنبی ٗ نبو ٗ نبا یہ تین لفظ ہیں جن سے نبوت کا لفظ ماخوذ ہے۔ از روئے لغت نبی "أَنبِئُونِي" کے وزن پر ہے جس کا مفہوم ہے " اطلاع دینے والا یا اطلاع پہنچانے والا " پس اطلاع پہنچانے کا نام بھی "نبوت" ہے اور اطلاع دینے کا نام بھی۔ قرآن حکیم میں بھی یہ لفظ اسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ پہلے پارہ میں ارشاد ہے "أَنبِئُونِي " بتاؤ یا اطلاع دو مجھے !﴿ذ&zwnj;ٰلِكَ مِن أَنباءِ الغَيبِ﴾ (1) " یہ غیبی اطلاعات ہیں "مَنْ أَنبَأَكَ هَـٰذَا (2) " تمہیں یہ خبر کس نے دی "جواب دیا گیا کہ مجھے انتہائی ص مزید مطالعہ