<p>نبوتِ محمدیہ کے دلائل و براہین</p>

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرتِ طیبہ آپ کی نبوت کی واضح دلیل ہے۔ آپ کے اخلاقِ جمیلہ اور اقوال و افعالِ حمیدہ اور آپ کی روشن شریعت بھی آپ کی نبوت کے دلائل میں سے ہے، آپ کی اُمت،اس کا علم اور اس کا دین سب آپ کی نبوت و رسالت کے براہین ہیں اور آپ کی امت کے صلحاء کرام کی کرامات بھی آپ کی صداقت کے دلائل سے ہیں اوریہ حقیقت اسی حقیقت جو پر ظاہر ہوگی جو آپ کی پیدائش سے لے کر آپ کی بعثت تک اور آپ کی بعثت سے لے کر آپ کی وفات تک آپ کی سیرتِ طیبہ کا غور سے مطالعہ کرے گا اور آپ کے نسب، شہر، آپ مزید مطالعہ

<p>یومِ عاشوراء کی شرعی حیثیت</p>

تمہید: اللہ ربّ العزت نے جب سے زمین وآسمان پیدا فرمائے ہیں ، مہینوں کی تعدادبارہ مقرر کی ہے یعنی محرم،صفر ،ربیع الاول ، ربیع الثانی ، جمادیٰ الاولیٰ ، جمادیٰ الثانیہ ،رجب ، شعبان ، رمضان ، شوال ، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ &hellip; ان میں سے چار مہینے حرمت والے ہیں : محرم، رجب ،ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور ان میں سے محرم الحرام کی نسبت اپنی طرف کی ہے۔ہادیٔ عالم محمد رسو ل اللہ ﷺ سے حضرت ابو ذر غفاریؓ نے پوچھا تھا کہ ’’رات کا کونسا حصہ بہتر ہے او رکونسا مہینہ افضل ہے تو آپ نے فرمایا: رات کا درمیانی حصہ بہتر ہے مزید مطالعہ

<p>نصیری فرقے کا تعارف !</p>

زیر نظرمضمون شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کےایک عربی رسالہ ’’النصرطغاة سورية او العلويون كما سماهم الفرنسيون ،، کااردو ترجمہ ہے۔ یہ رسالہ آٹھوس صدی ہجری میں لکھا گیا تھا لیکن خوبی ملاحظہ ہو، یوں معلوم ہوتاہےکہ سوریا کےسرکش فرقے نصیریہ ،، کےمتعلق آج ہی لکھا گیا ہے------مصروغیرہ میں یہ رسالہ متعدد مرتبہ چھپ چکا ہے: دراصل یہ ایک استفتاء ہےجس میں نصیری فرقہ سےمتعلق چند سوالات علامہ شیخ شہاب الدین احمد بن محمد مری الشافعی نےاٹھائے تھےاورجن کےجوابات شیخ الاسلام اما م اہلسنت تقی الدین احمد بن عبدلحل مزید مطالعہ