<p>صحیح مسلم کی ایک حدیث میں تحریف کا علمی جائزہ</p>

جس شخص نے بھی رسول اللہ ﷺپر جھوٹ باندھا، خواہ آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ہو یا آپ ﷺ کی وفات کے بعد کسی زمانہ میں، اللہ تعالیٰ نے اس کو مخفی نہیں رہنے دیا، بلکہ اس کا حال لوگوں کے سامنے ضرور واضح کر دیا۔ آپ ﷺپر جھوٹ باندھنے کی بدترین صورت آپﷺ کی حدیثِ مبارکہ میں تحریف و تبدیلی کا ارتکاب کرنا ہے۔امام محدث سفیان بن عیینہ﷫ کا فرمان ہے کہ &laquo;مَا سَتَرَ اللهُ أَحَدًا یَکذِبُ فِي الحَدِیْثِ&raquo;1'' جو بھی حدیث میں کذب بیانی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کی پردہ پوشی نہیں کی۔'' محدث عبد اللہ بن مبارک مزید مطالعہ

<p>صفات بار تعا لیٰ میں سلف و خلف کا منہج سلف کون تھے؟</p>

سلف اصطلاح میں صحابہ و تابعین رضوان اللہ عنھم اجمعین اور تبع تابعین کو کہا جا تا ہے چنانچہاللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں﴿ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّـهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ... ﴿٢٩﴾ ...الفتح اور فرمایا : ﴿ لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيَارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللہ... فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿٩﴾...الحشر اللہ تعا لیٰ نے پہلے انصار مہاجرین کا ذکر کیا جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مزید مطالعہ