<p>مروّجہ اسلامی بینکاری کی چند خرابیاں</p>

ادارہ محدث میں مروّجہ' اسلامی بینکاری' کے شرعی جائزے کے لئے جملہ مکاتب ِفکر کے جلیل القدر علما اور بینکاری ماہرین کا ایک وسیع اوربھرپور اجلاس 20؍ جولائی 2008ء کو منعقد ہوا تھا۔ دن بھر جاری رہنے والے اس اجلاس میں نمائندہ علما اور اسلامی بینکاری کے ماہرین کی ایک کمیٹی قائم کردی گئی تھی جس کے بعد ازاں دفتر محدث میں باضابطہ طورپر مزید دو طویل اجلاس منعقد ہوچکے ہیں ۔ ان مجالس میں بیسیوں اُمورپر شرعی آرا اور ماہرین کا تبادلہ خیال ہوا، جنہیں مرتب کرکے' محدث' میں گاہے بگاہے شائع کیا جاتا رہے گا۔ کمیٹی ک مزید مطالعہ

<p>معجزہ</p>

کسی نبی یا رسول کے اپنے اختیار میں نہیںاللہ تعالیٰ اپنی قدرتِ کاملہ اور اپنے حکم سے اپنے کسی نبی یا رسول کے ہاتھوں کسی ایسی چیز، واقعہ وغیرہ کا وقوع و ظہور کروائیں جو انسانی وہم و گمان ، عقل و فکر اور قدرت و استطاعت سے باہر ہو، تو یہ معجزہ کہلاتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے جن انبیاء و رسل (علیہم الصلوۃ والسلام) کو جو جو معجزات عطا فرمائے، وہ ان انبیاء و رسل علیہم السلام کے مخاطبین کے موافقِ حال دیے۔ مثلا حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ میں فال گیری اور جادوگری اپنے عروج پر تھی، تو اسی مناسبت مزید مطالعہ

<p>توہینِ رسالت کا مسئلہ اور عمار خان ناصر</p>

محدث کا گزشتہ شمارہ مسئلہ توہین رسالت کے بارے میں حنفیہ کے موقف کی وضاحت پر مشتمل تھا،جس میں علمائے احناف کے موقف کا دفاع ان کے نامور علماء فقہا کی تحریروں کی مدد سے کیا گیا تھا۔ جس کا خلاصہ یہ تھا کہ شاتم رسول کی سزائے قتل ہونے میں حنفیہ کا موقف بھی امت اسلامیہ کے ساتھ ہی ہے جیسا کہ اجماع کی متعدد تصریحات سے یہی بات ثابت ہوتی ہے۔ آج بعض لوگ حنفیہ کو بلاوجہ ملت اسلامیہ سےاس مسئلہ میں علیحدہ باور کراکے توہین رسالت کی شرعی سزا میں گنجائشیں اورشکوک پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اس ناروا کوشش سے پاکستان سمیت مزید مطالعہ