<p>ذخیرہ حدیث کی ازسرنوتدوین و تعبیر نو؟</p>

حکومت ِترکی کا 'اصلاحِ حدیث' کے نام پر ایک اور سیکولر اقدامانسانی ذہن پر مادیت کے پردے جس قدر دبیز ہوتے جارہے ہیں ، مذہب کے حوالہ سے طرح طرح کے فتنے ظہور میں آرہے ہیں ۔ زیغ وضلال، زندقہ واِلحاد ،گمراہی اور بے دینی کے داعی جدیدسائنسی اُسلوب اور منطقیت کو بنیادبنا کرمذہبی روایات اور شرعی احکام پر تیشہ تنقید تیز کرتے اور نشرواشاعت کے جدید طرق سے اپنے مزعومہ ومذمومہ افکار کے زہریلے اثرات مسلم اُمہ میں پھیلا رہے ہیں ۔ کم علمی کے باعث جو فرداِن کے پھندہ میں پھنس جاتا ہے وہ کافر یا اُن کا مؤید بن کر کف مزید مطالعہ