<p>چیچنیا (شیشان)کا جہاد آزادی</p>

روس نے اپنی روایتی مسلم دشمنی کا ثبوت دیتے ہو ئے افغانستا ن کی تبا ہی اور بو سنیا میں شر مناک کر دارادا کرنے کے بعد بلآخر آزادی کا اعلان کرنے والی مسلمان ریاست جمہور یہ چیچنیا جسے مقامی زبان میں " چیچنیا " کہتے ہیں پر فوجی چڑھائی کر کے مسلح جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اس سے قبل وہ سابقہ سوویت یو نین سے آزاد ہو نے والی دیگر مسلم ریاستوں خصوصاً تاجکستان میں حتی المقدور فوجی مداخلت کرتا رہا ہے رشین فیڈریشن کی دیگر ریاستوں کے سامنے بے بس ہو کر اس نے انتقامی کا روا ئی کے لیے چیچنیا کا نتخاب کیا اور انسان مزید مطالعہ

<p>خاندانی منصوبہ بندی !</p>

(((سیکولرزم انسانی زندگی کو چھ حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔ 1۔افکارونظریات۔2۔پوجا پاٹ۔3۔رسوم ورواج۔4۔معاشرت۔5۔معیشت۔6۔سیاست پہلے تین حصوں میں وہ مذہبی آزادی کا قائل ہے۔جبکہ بقیہ تین حصوں:معاشرت ،معیشت،اور سیاست میں وہ انسانیت کے نام پر سختی سے الہامی ہدایات کو مسترد کرنے پر زور دیتا ہے۔اس وقت عالمی سطح پر اسلام اورسیکولر ازم کی فکری کشمکش چل رہی ہے،چونکہ زیادہ تر رسوم ورواج کا تعلق خاندان سے ہے۔ جو معاشرت کی بنیادہے۔ لہذا یہ مرحلہ سیکولرازم اور اسلام کے درمیان پل بن گیا ہے۔جس نے یہ پل پار کرلیا وہ مزید مطالعہ

<p>نفاذشریعت بذریعہ مسلّح جدوجہد!!</p>

مالا کنڈ کے سانحہ پر مندرجہ بالا عنوان سے ڈاکٹر محمد فاروق خان نے 23 نونومبر کے روزنامہ جنگ میں تجزیہ کرتے ہوئے جو سوالات اٹھائے ہیں اور صورت حال کا جو حل پیش کیا ہے ، اصل حقیت اس سے با لکل مختلف ہے ۔تحریک نفاذ شریعت جو وہاں کئی سال سے پر امن طور پر جا رہی تھی ، کے درجنوں افراد کو شہید کر کے اس پر مسلح جددجہد کرنے کا الزام لگا دینا قرینِ انصاف نہیں ہے خصوصا جب کہ تحریک کے سر براہ صوفی محمد مبیّنہ طور پر عدم تشدد کا پرچار اور اعلان کر رہے تھے ۔ تحریک کے والبستگان کو ظلم و ستم کا نشانہ بناتے ہوئے مزید مطالعہ