سب سے پہلے تاریخ ِپاکستان پر ایک سرسری نظر ڈالنا ضروری ہے۔ تاریخی جھلکیاں پیش کرنے سے پہلے ایک بات کی پیشگی وضاحت مناسب ہوگی۔ اگرچہ سیاسی نظام کے متعلق علماء و زعما ئے ملت کا اُصولی موقف یہ رہاہے کہ اسلامی مملکت میں مغربی سرمایہ دارانہ جمہوریت جائز نہیں، تاہم انہوں نے ماضی میں اضطراراً و مجبوراً نافذ شدہ نظام کو عارضی طور پر جاری بھی رکھا، صرف اس لئے کہ کہیں ملک ِعزیز اغیار کے کسی بڑے شر کا شکار نہ ہوجائے۔ اس ضروری وضاحت کے بعد اب وہ تاریخی فرمودات اور واقعات مختصراً پیش کئے جاتے ہیں جو قومی سنگ مزید مطالعہ
جب سے پاکستان میں اقامتِ دین کا موجودہ عمل ہوا ہے، اس وقت سے ہمارے چند دانشور ایک الجھن اور خلجان میں مبتلا ہیں۔ ان کی ذہنی پریشانی یہ ہے کہ وہ ایک طرف تو اسلام سے محبت کرتے ہیں اور دوسری طرف معاصر فکر و فلسفہ سے بھی متاثر ہیں۔۔۔اسلام سے تعلقِ خاطر رکھنے کے باوجود عصرِ جدید کے نظریات و نطامہائے حیات اور مغربی تہذیب و تمدن سے ترک، تعلق آسان کام نہیں ہے۔ اور اسی کشمکش میں وہ آج کل اپنے آپ کو ایک دوراہے پر کھڑا پاتے ہیں۔۔۔اس مشکل مسئلہ کو حل کرنے کے لیے یہ حضرات قوم کو یہ نسخہ تجویز فرما رہے ہیں کہ مزید مطالعہ