انسائیکلوپیڈیا آف قرآنشیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے "الرد علی المنطقیین" میں لکھا ہے کہ شہر "حران" صائبین کا گھر تھا۔ یہ جگہ اس قوم کی منڈی تھی۔ ابراہیم علیہ السلام اسی جگہ پیدا ہوئے یا عراق سے چل کر یہاں آئے۔ یہاں بہت سے ستاروں کی مورتیاں بنتیں جسے زحل، مشتری، زہرہ، عطارد، قمر بلکہ "علت اولیٰ"، "عقل اول" اور "نفس کلیہ" کی بھی ہیکل (شکلیں) بنائی تھیں ان کا دین عیسائیوں سے پہلے تھا، پھر نصرانیت ان پر غالب آ گئی۔ کچھ صابی باقی رہے اتنے میں اسلام آ گیا یہ صابیہ اور فلاسفہ دولتِ اسلام میں آخر و مزید مطالعہ