<p>فریضہ قربانی کا معاشی پہلواور منکرین حدیث کی ذہنی اُپج</p>

انکار حدیث کا پس منظر:انسانی فطرت دو حصوں میںمنقسم ہوئی۔ فطرت سلیمہ اور غیر سلیمہ۔ اوّل الذکر اپنے خالق کے احکامات کو زاویہ ایمان سے دیکھتی او رحلقہ اسلام میں داخل ہوتے وقت کئےگئے عہد و پیمان کو ایفاء کرنےکی کوشش کرتی ہے جبکہ دوسری قسم کی فطرت اپنے ناجائز مقاصد اور خبث باطن کے معیار سے ان احکامات الٰہیہ کو پرکھتی اور غلط جذبوں کی تسکین کی خاطر خاک چھانتی ہے۔ قرآن مجید کی تعبیر یوں ہے:﴿وَٱلْبَلَدُ ٱلطَّيِّبُ يَخْرُ&zwnj;جُ نَبَاتُهُۥ بِإِذْنِ رَ&zwnj;بِّهِۦ ۖ وَٱلَّذِى خَبُثَ لَا يَخْرُ&zwnj;جُ إ مزید مطالعہ