قرآن وسنت، اجماع اور ائمہ امت کے اقوال کی روشنی میںحمد وثنا کے بعد! رسو ل اکرم ﷺ کے اکرام واحترام، تعظیم وتوقیر کے حوالے سے اُمت مسلمہ کی جو ذمہ داری ہے،قرآنِ مجید میں اس کوواضح طور پر بیان کردیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اُمت کو کس طرح ان فرائض کو ادا کرنا چاہئے ۔ رسو ل اکرم ﷺ کے اکرام واحترام اور آپﷺ کی تعظیم وتوقیر کے حوالے سے ہر مسلمان کا اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنادینی فرض ہے ۔قرآنِ مجید میں آپﷺ کےمقام ومرتبہ اورحق کو بالکل واضح طور پر بیان فرمادیا گیا ہے۔ بالخصوص سورۃ الاحزاب ، سورۃ الحج مزید مطالعہ
اللہ تعالیٰ ہمارا حاکم حقیقی ہے ، ہم اس کے احکام کے تابع ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے احکام اس کے بندوں تک پہنچائے کا ذریعہ صر ف اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ خود منتخب فرماتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے احکام کے مجموعہ کو اللہ تعالیٰ کا دین کہتے ہیں ، اللہ تعالیٰ کے دین کا نام اسلام ہے اور اس دین کو ماننے والا مسلم کہلاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے احکام کے دو ماخذ ہیں ۔ قرآن مجید اور احادیث رسول ﷺ قرآن مجید کا ماخذ احکام ہونا موضوع بخث نہیں ، اس وقت موضوع بحث صرف احادیث کا ماخذ احکام ہونا ہے ۔ اگرچہ قرآ مزید مطالعہ