اسلام میں سنّت نبوی ؐ کا مقام

سابق مفتی دیار مصر فضیلۃ الشیخ حسنین محمد مخلوف کا فتویٰ اسلام میں سنّت نبویؐ کا مقام نہایت ارفع و اعلیٰ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم سنّت نبوی علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والتسلیمات کی شمع فروزاں سے بے اعتنائی کرکے کبھی جادہ مستقیم پر گامزن نہیں ہوسکتے کیونکہ رسول خدا ﷺ نے جو کچھ فرمایا وہ قرآن پاک کی ہدایت کے خدوخال کی نشاندہی کی۔ اگر ہم سنت نبوی کو یہ کہہ کر ترک کردیں کہ ہمیں کتاب مقدس کی ہدایت کے ہوتے ہوئے کسی اور ہدایت یا رہنمائی کی ضرورت نہیں تو سخت غلطی ہے جوسراسر گمراہی کا موجب ہے۔ کیونکہ آنحضرتﷺ فداہ مزید مطالعہ