<p>حفاظت حديث اورصحابہ كرام</p>

بكثرت روايت كرنے والے صحابہ كرام كا تذكرہاللہ تعالىٰ نے حديث كى حفاظت كے ليے وحى كو منافقين كى دسترس سے دور ركها اور اس كا ذمہ صرف اپنے پاكباز بندوں یعنى صحابہ كرام رضى اللہ عنہم كوسونپا۔ يہى وجہ ہے كہ آج حديث روايت كرنے والوں ميں آپ كسى منافق كونہيں پائيں گے۔ سچے اور كهرے صحابہ جن كى اللہ نے آسمان سے شہادت دى ہے، وہى حديث روايت كرنے والے ہيں ۔ان ميں سے كچھ ايسے تہے جن كا كتاب اللہ كے ساتھ گهرا تعلق تها اور قرآن كريم كے علوم وفنون پر اُنہوں نے محنت كى۔ كچھ ايسے تهے جو روايت ِحديث رسول ﷺ ميں مش مزید مطالعہ

<p>نبی کریمﷺ پر ایمان کے تقاضے اور مقامِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم</p>

حدیث ِنبویؐ کی مستند ترین کتاب 'صحیح بخاری' کے اختتام کے موقعہ پر 'تقریب ِصحیح بخاری' کا انعقاد دینی مدارس کی ایک دیرینہ روایت ہے۔ اِمسال جامعہ لاہور الاسلامیہ میں مؤرخہ 6 ستمبر کو یہ تقریب منعقد ہوئی جس کے بعد جامعہ کی آخری کلاس مکمل کرنے والے طلبہ کو دستارِ فضیلت سے سرفراز کیا گیا۔اس مرحلہ پر شیخ الجامعہ مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی اورشیخ الحدیث مولانا حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہم اللہ کے پر مغز اور مؤثر خطابات بھی ہوئے۔ تقریب کے بعد جامعہ کے شعبہ کلیہ القرآن الکریم کے زیر اہتمام 'محفل حسن قراء ة مزید مطالعہ

دینی مدارس کے نصاب اور طرزِ تعلیم پر ایک نظر

زیرِ نظر مقالہ دینی مدارس کے نظامِ تعلیم کی اصلاح کے پیش نظر سپرد قلم کیا گیا ہے۔ یہ ایک طالب علم کے تاثرات ہیں جو معزز قارئین تک پہنچا کر اپنا فرض پورا کر رہا ہوں۔ تعلیم و تدریس پر کوئی تبصرہ اور اس کے نظام کی مکمل خرابیوں کو اجاگر کرنا اگرچہ ماہرینِ تعلیم کا کام ہے اور انہی کی رائے کسی اعلیٰ قدر و قیمت کی حامل ہو سکتی ہے۔ لیکن میں نے اس نازک موضوع پر قلم اس لئے اُٹھایا ہے کہ اس پر دوسروں کو تحریک ہو اور ہمارے دینی مدارس کی اصلاح کی کوئی صورت نکل آئے۔میں نے مدارس میں مروجہ علوم و فنون کی زیرِ مزید مطالعہ

دینی مدارس کی اصلاح!

بسلسلہ ’’دینی مدارس کے نصاب اور طرزِ تعلیم پر ایک نظر‘‘ قارئین کرام پہلی دو قسطوں میں دینی مدارس میں زیرِ تدریس علوم و فنون کا تاریخی ارتقاء و انحطاط اور ان کی مروجہ نصابی حیثیت پر ہمارا ناقدانہ تبصرہ ملاحظہ فرما چکے ہیں۔ اب میں اسلامی تعلیم کے صحیح مقصد کی روشنی میں چند بنیادی اصلاحی تجاویز پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ اربابِ فکر اور اصحابِ مدارس ان کا ماہرانہ جائزہ لے کر انہیں عملی جامہ پہنانے کی سعی مشکور کریں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو! آمینمرکزی فکر:میرے مضمون کا مرکزی فکر یہ ہے کہ مزید مطالعہ

دینی مدارس کے نصاب اور طرزِ تعلیم پر ایک نظر

بعض درسی فنون کی تاریخ کا سرسری جائزہ:ہمارے دینی مدارس کے نصاب پر کسی تبصرہ سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ جن علوم و فنون پر اس کا خاکہ مشتمل ہے ان کی عصری خصوصیات کا ایک مختصر جائزہ پیش کر دیا جائے جس سے ان علوم کی صحیح افادیت اور حقیقی اہمیت کے ساتھ ساتھ اس بات کا بخوبی اندازہ ہو سکے گا کہ ہماری مروجہ نصابی کتب طلباء کی کیسی ذہنی ربیت کر رہی ہیں اور ایسی کتابیں کس حد تک اپنے فنی مقاصد پورے کر سکتی ہیں؟علومِ عربیہ۔ نحو:عربوں کو اپنی زبان پر فطری ملکہ ہونے کی وجہ سے نحوی قواعد کی چنداں ضرورت نہ ت مزید مطالعہ