<p>برصغیر پاک و ہند میں اشاعتِ حدیث</p>

ہمارے حالات اور ہماری ضروریات کے پیشِ نظر علمِ حدیث کی نشر و اشاعت اور ترویج و خدمت کے تین اہم ذرائع ہیں:٭ درس و تدریس٭ تالیف و تصنیف و ترجمہ اور٭ طباعت و اشاعتبرصغیر پاک و ہند میں ان تینوں طریقوں پر ایک مدت سے کام ہو رہا ہے۔حدیث و سنت کی شرعی، دینی، علمی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت اہل علم اور اصحابِ بصیرت کی نظروں سے اوجھل نہیں ہے۔ انہی وجوہ و ا سباب کی بنا پر خود آنحضرتﷺ کو بھی اپنی سنت اور حدیث کی اشاعت و ترویج بدرجۂ غایت محبوب و منظور تھی اور یہی وجہ تھی کہ آپﷺ نے فرمایا تھا:۔&laquo;&bull; مزید مطالعہ

مسئلۂ کشمیر عالمِ اسلام کے لئے ایک چیلنج ہے

تازہ ترین صورتِ حال پر غور و خوض کی دعوت ''آل پاکستان کشمیر کانفرنس'' کو کامیاب بنانے کی اپیل! آج ہم ملکی و ملّی سطح پر جن سنگین مسائل سے دو چار ہیں۔ وہ اس امر کے متقاضی ہیں کہ ان سے عہدہ برآ ہونے کے لئے قومی سطح پر غور و خوض کر کے کوئی متفقہ اور ٹھوس لائحہ عمل اختیار کیا جائے اور پھر اسے عملی جامہ پہنانے کے لئے اپنی تمام اجتماعی اور انفرادی قوتوں اور وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ صرف اس طرح ہم اس بہت بڑے چیلنج سے عہدہ بر آ ہو سکتے ہیں جو آج ہمیں ملکی و ملی سطح پر در پیش ہے۔اس وقت قومی مزید مطالعہ