شاہ اسماعیل شہید

پورا نام : شاہ محمد اسماعیلوالد کا نام : شاہ عبدالغنیمقام پیدائش : دھلیتاریخ پیدائش : 12۔ ربیع الاوّل 1193ھ مطابق 26۔اپریل 1779ءآپ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے تھے گویا اس خاندان سے تعلق تھا جو علم و فضل کا سرچشمہ تھا۔چنانچہ تعلیم کی ابتداء گھر سے ہی ہوئی۔ آٹھ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا تھا ۔ دس برس کی عمر میں باپ کا سایہ سر سےاُٹھ گیا تو فاضل اور بزرگ چچا شاہ عبدالقادر دہلوی نے آغوش محبت میں لے لیا۔ انہی سے دینی علوم حاصل کیے۔ 15۔16 سال کی عمر میں فارغ التحصیل ہوگئے۔ ابتداء سے انتہائ مزید مطالعہ

<p>رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ قرآن</p>

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا برپا کردہ اسلامی انقلاب تاریخ میں منفرد حیثیت رکھتاہے۔عظیم کامیابی،ہمہ پہلو اصلاحات اور قلیل مدت میں سارے مراحل انقلاب کا طے ہو جانا بلاشبہ معجزانہ کامیابی ہے،اسلامی انقلاب کی اس حیرت انگیز کامیابی میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزہ کردار کے ساتھ ایک دوسرا زبردست ہتھیار بھی شامل تھا۔یہ اللہ تعالیٰ کا کلام تھا۔قرآن پاک جو پے در پے اور موج در موج حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہورہا تھا۔اس کلام کے سامنے بڑے بڑے زبان آورخطیبوں ،شاعروں،ادیبوں،شعلہ بیان مقرروں ا مزید مطالعہ

سید اسماعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ

نا م سید احمد والد کانام سید محمد عرفان تاریخ ولادت 6 صفر 1201ھ مطابق 29 نومبر 1786 ء بروز پیر مقام پیدائش رائے بریلی، ہندوستان خاندان کے ایک بزرگ شاہ علم اللہ اہل وعیال کے ساتھ سفر حجاز کی نیت سے اپنے وطن نصیر آباد سے روانہ ہوئے ۔ لیکن رائے بریلی پہنچ کر ایک خدارسیدہ بزرگ کے اصرار پر یہیں قیام کیا ۔ اور پھر مستقل آباد ہوگئے ۔ چار سال کی عمر میں مکتب میں بٹھائے گئے ۔ لیکن طبعیت کو تعلیم سے لگاؤ نہ تھا ۔ اس لیے تین سال کی مزید مطالعہ