خود سے بیگانے نہ تھے ہم پہ کرم اچھے تھے جیسی اب ہے، ایسی حالت سے تو ہم اچھے تھےگر مقابر کی جبیں سائی منظور ہمیں بت وہ اچھے تھے، وہ کعبے کے صنم اچھے تھےمسلک وحدانیت پہ ہے خزاں چھائی اب غیر سے کیونکہ ترے راہ و رسم اچھے تھےدین کے روپ میں ہر آن ہے اک بدعت نو گرچہ مذہب کے اصول عام فہم اچھے تھےروشِ قلید رسالت ﷺ سے وفا کرنے نہ دے ہوتے تقدیر میں گر لوح و قلم اچھے تھےہم نے ساقی ﷺ کے اشاروں کی نہ کی کچھ پرواہ ورنہ جو دیتا تھا، وہ ساغر و خُم اچھے تھےبدلے بدلے سے ہیں اطوا مزید مطالعہ
جون 1985ء کے شمارہ میں ''عمامہ اور اتباع سنت'' کے عنوان سے جناب سمیع اللہ صاحب کا ایک آرٹیکل شائع ہوا ہے۔ انہوں نے دو روایات ایسی پیش کی ہیں جو ''محدث'' کے محدثانہ طرز عمل اور روایات کے سلسلہ میں اس کے حزم و احتیاط کے خلاف، نیز محدثین کے معیار صحت پر پوری نہیں اترتیں۔ ادارہ محدث سے دیرینہ تعلق اور وابستگی کی بناء پر ، اس سلسلہ میں چند گزارشات پیش خدمت ہیں۔ والسلام (الحماد)عمامہ یعنی پگڑی کے متعلق جو حدیث بیان کی گئی ہے، وہ اس طرح ہے:''علیکم بالعمائم فإنھا سیمآء الملٰئکة وأرخوالھا خلف ظھورکم''محد مزید مطالعہ