<p>شیخ القرا ء والمحدثین محمد بن الجزری رحمة اللہ علیہ</p>

نام ونسبآپ کا لقب شمس الدین اور کنیت ابو الخیر ہے۔ آپ کا ، آپ کے والد، دادا اور پردادا کا نام محمد تھا، سلسلہ نسب کچھ یوں ہے۔ قدوة المجھودین ، شیخ القراء والمحدثین، شمس الدین ابوالخیر محمد بن محمد بن محمد بن محمد بن علی بن یوسف الجزری الشافعی ، آپ زیادہ تر ابن الجزری کی عرفیت سے مشہور ہیں جو کہ جزیرہ ابن عمر سے نسبت رکھنے کے باعث ملی ۔ جزیرہ ابن عمر مشرق وسطی حدود شام میں موصل شہر کے شمال میں۔ جبل جودی کے قریب (جبل جودی جہاں نوح علیہ السلام کی کشتی آکر ٹھہری تھی) ایک علاقہ ہے جس کو نہرو جلہ ہلال مزید مطالعہ

<p>قرآءاتِ سبعہ و عشرہ ۔۔۔ فسانہ یا حقیقت</p>

حدیث نمبر 5 امام ترمذی اپنی جامع ترمذی اور امام احمد اپنی مسند میں اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ "لَقِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلَ فَقَالَ : " يَا جِبْرِيلُ ، إِنِّي بُعِثْتُ إِلَى أُمَّةٍ أُمِّيِّينَ ، مِنْهُمُ الْعَجُوزُ وَالشَّيْخُ الْكَبِيرُ ، وَالْغُلَامُ وَالْجَارِيَةُ وَالرَّجُلُ الَّذِي لَمْ يَقْرَأْ كِتَابًا قَطُّ ، قَالَ : " يَا مُحَمَّدُ ، إِنَّ الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ " "حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مزید مطالعہ