<p>مصحف عثمانی کا ایک تحقیقی جائزہ بعض تسامحات کی نشاندہی</p>

مجھے اعتراف ہے کہ جناب کی ادارت میں شائع ہو نے والا مجلہ محدث تحقیقات کا مرقع اور نکا ت علمیہ سے لبریز ہو تا ہے ۔مواد کثیرہ سے انتقاء کے باوصف بعض اصحاب مقالات کے خیالات ان کے دوائر مطالعہ کا مظہر ہوتے ہیں اور قارئین کو تنقید و تعاقب کی دعوت دیتے ہیں ۔سابقہ شمارہ میں اس عاجزہ نے"برصغیر میں محدثین کی مساعی "مقالہ از غازی عزیر کے ایک حوالہ پر تعاقب لکھا تھا جس کے شائع ہونے پر میری حوصلہ افزائی ہو ئی ۔اور اب میں دوبارہ جرات کر رہی ہو ں کہ"مصحف عثمانی" کا تحقیقی جائزہ از جناب محمد عبد اللہ صالح (مطب مزید مطالعہ

<p>صحیح بخاری اور رجاء السندھی</p>

محترم غازی عزیر کے مقالات علمی اور تحقیقی ہونے کے ساتھ ساتھ علمی حلقوں میں دلچسپی سے پڑھے جاتے ہیں اور مآخذ و مراجع کی کثرت کے باعث اہل علم کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔ رسالہ "محدث" لاہور میں ان کے مقالات نظر سے گزرتے ہیں، بسا اوقات مجلہ "اہلحدیث" لاہور اور "الاعتصام" میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ میں بھی مذکورہ بالا اوصاف کے پیش نظر ان کے مقالات دیکھتی اور پڑھتی ہوں۔ محدث جلد نمبر 23 عدد 2 بابت ماہ جنوری 1993ء میں محترم کا "برصغیر میں محدثین کی مساعی" تحقیقی مقالہ نظر سے گزرا۔ اس میں موصوف نے ان صحاب مزید مطالعہ