اختلاف میں آداب کا خیال رکھیئے
اختلاف میں آداب کا خیال رکھیئےمحمد یٰسین ظفر[1] دنیا میں انبیاء کے علاوہ کوئی شخص معصوم نہیں ہے۔ ہر شخص سے غلطی کا امکان موجود ہے اور وہ متنازعہ ہو سکتا ہے۔ ایسی صورت میں جب کسی مسئلے میں اختلاف ہو جائے تو آدابِ اختلاف کو مد نظر رکھا جائے، اخلاقی قدروں کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ اختلاف تعمیری اور مثبت ہو، علمی اور اصولی ہو، الفاظ مناسب اور انداز سلجھا ہوا ہو، تاکہ آپ کا وقار مجروح نہ ہو اور اس سے مثبت نتائج برآمد ہوں ، مثلاً:حکمت و دانائی: اختلاف کرنے سے پہلے یہ ضرور دیکھیں کیا اس میں اختلا مزید مطالعہ