حفظِ قرآن کے اُستاد کے اَوصاف

جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ )میں اساتذۂ حفظ ومجودین سے خطابڈاکٹر معصراوی مصری شيخ عموم المقاري المصرية(عام مصری قراء کے شیخ)اور مصر کے سرکاری ادارے مجمع البحوث الإسلامية کے تحت مصحف کی نگران کمیٹی لجنة مراجعة المصاحف کے 2014ء تک صدرنشین رہے ہیں۔ آپ نے قراءات ِ عشرہ میں ایم فل (ماجستير)، پھر حدیثِ نبوی میں ایم فل کیا، پھر 1992ء میں آپ نے علومِ حدیث میں پی ایچ ڈی کی سند خاص امتیاز کے ساتھ حاصل کی۔ مصر و سعودی عرب میں آپ کی تدریس کا سلسلہ چار دہائیوں میں پھیلا ہوا ہے۔مارچ 2019ء میں آپ جامعہ لاہو مزید مطالعہ