جناب شفقت محمود کی سربراہی میں وفاقی وزارتِ تعلیم کا شعبہ 'اکادمی برائے تعلیمی منصوبہ بندی وانتظام' AEPAM، دینی مدارس کے ساتھ 'یکساں قومی نصاب تعلیم' کے لئے بھی مصروفِ کار ہے۔ پاکستان کے 5 تا 16 سالہ شہریوں کی بنیادی تعلیم دستور کے آرٹیکل نمبر 25؍الف کی رو سے حکومتی فریضہ ہے۔جبکہ معاشرے میں انفرادی واجتماعی لحاظ سے اسلامی تعلیمات کے فروغ کی ضمانت دستور کا آرٹیکل نمبر 31 دیتا ہے۔ اسی طرح دستور کا آرٹیکل نمبر 251 اُردو کو بطور قومی زبان نافذ کرنے کی تلقین کرتا ہے جس پر سپریم کورٹ کا 8؍ستمبر2015ء ک مزید مطالعہ