22 ؍ جولائی 2020ء کو پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر 'تحفظ ِبنیاد اسلام بل2020ء' منظور ہوا تو شیعیت کے ایوانوں میں بھونچال آگیا۔لاہور پریس کلب میں ایک وسیع پریس کانفر نس میں شیعہ علما نے اپنا مشترکہ موقف بیان کیا جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ''اہل سنت 'صحابی'کی جو تعریف کرتے ہیں ، ہم اسے تسلیم نہیں کرتے۔ سیدنا معاویہ کے نام کے ساتھ 'رضی اللّٰہ عنہ' نہیں لکھیں گے۔ہم سیدنا ابوبکر ؓ ، عمر فاروق ؓ اور عثمان غنی کو 'خلیفہ راشد' نہیں مانتے۔ہم رسول اللّٰہ ﷺ کی چار بیٹیاں(سیدہ زینب ؓ ،سیدہ رقیہ ؓ ،سیدہ ام کلثوم ؓ مزید مطالعہ