چینی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کے حالات

عالمی ذرائع ابلاغ کی روشنی میں سنکیانگ سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی:Xinjiang، چینی:新疆،ایغور: شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے تاہم اس کی آبادی بہت کم ہے۔ سنکیانگ کی سرحدیں جنوب میں تبت ، جنوب مشرق میں چنگھائی اور گانسو کے صوبوں، مشرق میں منگولیا، شمال میں روس اور مغرب میں قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، افغانستان اور پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے ملتی ہیں۔ اکسائی چن کا علاقہ بھی سنکیانگ میں شامل ہے جسے بھارت جموں و کشمیر کا حصہ سمجھتا ہے۔مانچو زبان میں سنکیا مزید مطالعہ