دورِحاضر میں کوئی بھی فتویٰ آپ کی نظر سے گزرے تو اس میں آپ کو بکثرت امام ابن تیمیہ ( م 728ھ) کے اقوال سے استدلال پڑھنے کو ملے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ امام ابن تیمیہ پر اغیار کی بجائے اپنوں نے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں۔ ان کی علمی آرا سے غلط استدلالات کیے گئے۔ ان میں زمان و مکان کی تفریق پیش نظر نہ رکھی گئی ہے۔ قدیم وجدید اَدوار کا خیال نہ کیا گیا۔ حالانکہ ابن تیمیہ ایک صاحبِ کمال شخصیت تھے۔ تمام علومِ شریعہ کی گہرائی میں اُتر گئےتھے۔ ہر فن پر کمالِ مہارت کے ساتھ کلام کیا۔ یونانی منطق و فلسفہ میں لازوا مزید مطالعہ