سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کا نظام

کچھ عرصہ سے پاکستان میں خطبا حضرات کو حکومتی تقریر کا پابند کرنے کا نظریہ پیش کیا جاتا ہے اور ا س سلسلے میں سعودی عرب کے نظام مساجد کی دلیل بھی دی جاتی ہےکہ وہاں خطیب حکومت کی طرف سے لکھی لکھائی تقریر کرتے ہیں۔سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کا نظام پاکستان سے مختلف ہے، لیکن بہرصورت وہاں حکومتی تقریر کی پابندی کا کوئی تصور نہیں ہے۔ سعودی عرب کے کچھ اہل علم اور خطبا کے تجربات و مشاہدات پاکستان سے کئی ایک اہل علم، علما و خطبا سعودی عرب میں دعوتی میدان میں مصروفِ عمل ہیں۔ ان سے معلومات لیں تو حقیقتِ حال مزید مطالعہ

امام مالک اور موطا؛ ایک تعارف

عالم اسلام کے مایہ ناز امام ِہمام، امام مالک اور ان کی عظیم الشان تالیفِ لطیف الموطأ کی مسلمانوں کے ہاں بہت قدر و منزلت ہے۔شروع سے لیکر اب تک اس پر بہت کچھ لکھا گیا، اور ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ زیر نظر مضمون میں موطا اور اس کے مصنف کے تعارف کا مختصراً بیان ہے۔ اصل تحریر عربی میں تھی جو چار برس قبل 2015ء میں مدینہ یونیورسٹی کے کلیۃ الحدیث کے کورس مصادر السنّة میں بطور ’مقالہ‘ جمع کروائی گئی تھی۔ اب کچھ حک واضافہ کے ساتھ اسے اُردو زبان میں پیش کیا جارہا ہے۔ (1) امام مالک بن انس کا تعا مزید مطالعہ