مذہب بیزاری کی ایک اہم دلیل کا تجزیہ

دنیا میں اَن گنت چیزوں کی موزونیت خالق ازل کے ہونے کی حتمی دلیل ہے! برٹرینڈرسل Bertrand Russell (1872ء-1970ء) دور جدید کا وہ مفکر اور فلسفی ہے جس نے مغربی فکر اور اقدار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ مثال کے طور پر آج کے مغرب میں ایک غیر شادی شدہ خاتون کے لیے عفت و عصمت کوئی قابل لحاظ چیز نہیں ہے۔ مگر مغرب ہمیشہ سے ایسا نہ تھا۔ انیسویں صدی کی وکٹورین اقدار کے تحت مغرب ایک عفت پسند معاشرہ تھا۔ مگر بیسویں صدی میں یہ برٹرینڈ رسل ہی تھا جس نے اپنی مشہور کتاب Marriage and Morals میں اس تصورِ عفت کو دور مزید مطالعہ