لَا اِلٰهَ إِلَّا اللهُ کے ذریعے تجدیدِ عہد کے مواقع

بلاشبہ اللّٰہ تعالیٰ نے تمام انبیاء ورسل کو لَاإِلٰهَ إِلَّا اللهُ (کی دعوت وتبلیغ کی ذمہ داری ) کے ساتھ اس دنیا میں بھیجا، جیسا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ﴿وَما أَرسَلنا مِن قَبلِكَ مِن رَسولٍ إِلّا نوحى إِلَيهِ أَنَّهُ لا إِلـهَ إِلّا أَنا۠ فَاعبُدونِ ﴿٢٥﴾... سورة الأنبياء ’’آپ ﷺ سے پہلے بھی جس پیغمبر کو ہم نے بھیجا، اس کی طرف یہی وحی نازل فرمائی کہ میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، پس تم سب میری ہی عبادت کرو۔‘‘ اور فرمایا: ﴿ وَلَقَد بَعَثنا فى كُلِّ أُمَّةٍ رَسولًا أَنِ اعبُدُوا اللَّهَ مزید مطالعہ