دورِ جدید کا حدیثی لٹریچر؛ایک تعارفی جائزہ

حدیث اسلامی شریعت کا اساسی ماخذ ہے ۔حدیث اور اس کے متعلقات پر پہلی صد ی ہجری سے لیکر آج تک بلا تعطل کام جاری ہے اور بلا شبہ اُمت کے بہترین دماغوں نے علم حدیث کے بے شمار پہلووں پر کام کیا ۔علم حدیث کی تاریخ میں دورِ جدید بعض وجوہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے ، کیونکہ امت مسلمہ کے اس دور زوال میں بھی علم حدیث مسلم اور غیر مسلم محققین کی توجہ کا خصوصی مرکز رہا ہے ۔اس مضمون میں ہم دورِ جدید میں علم حدیث پر ہونے والےمتنوع کام کا ایک تعارفی جائزہ لیں گے۔ تعارفی جائزے سے پہلے موضوع سے متعلق چند تمہیدی ب مزید مطالعہ