<p>بم دھماکوں کو 'جہاد' قرار دینا کہاں کا اسلام ہے؟!</p>

کتابچہ بأي عقل ودین یکون التدمیر والتفجیر جہادًا ؟ کا ترجمہشیخ عبد المحسن العباد مدینہ منورہ کی بزرگ فاضل شخصیت ہیں، مدینہ یونیورسٹی کے ابتدائی دو ر سے آپ وہاں حدیث کے پروفیسر رہے ہیں اور سعودی عرب سے تعلیم یافتہ پاکستان کے اکثر اہل علم آپ کے شاگرد ہیں۔ سعودی عرب میں آپ کی شرعی راے کو بڑی وقیع حیثیت حاصل ہے اور مسجد ِنبویؐ میں بھی آپ باقاعدہ درس دیتے رہے ہیں۔ موصوف کا زیر نظر مضمون سعودی عرب کے حالیہ بم دھماکوں کے تناظر میں لکھا گیا ہے اور وہاں کے مخصوص حالات میں احتیاط کو ملحوظ رکھتے ہوئے مزید مطالعہ