قانون توہین رسالت کے غلط استعمال پر نظرثانی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے لئے جملہ مسالک کے علماے کرام کی مشترکہ سفارشات روزنامہ ’جنگ‘ کی اشاعت مؤرخہ 13؍جنوری 2017ء کی وساطت سے معلوم ہوا کہ سینٹ آف پاکستان کی ’قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق‘ قانونِ توہین رسالت کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے چوبیس سالہ پرانی تجاویز پر غوروفکر کرنے لگی ہے ۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ اس قانون کے تحت جھوٹے مقدمات کی روک تھام کے لیے غوروفکر کیا جائے اور اگر ضروری سمجھا جائے تو ضوابطی قوانین (Procedural laws) میں تبدیلیاں بھی لائی جائیں لیکن اس سے قبل یہ جائزہ ضرور لیا مزید مطالعہ