ایک مختصر نفسیاتی وتاریخی جائزہ مولانا عبد الحمید رحمانی بر صغیر پاک و ہند کے جید علمامیں شمار ہوتے ہیں۔ جامعہ رحمانیہ بنارس پھر جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فراغت کے بعد ملکی و عالمی سطح پر کئی ایک تنظیموں اور جماعتوں میں اہم عہدوں پر فائز رہے ۔ بزرگ علما کے منظورِ نظر تھے ، تو بعد والوں کی عقیدت و احترام کا محور ۔ توحید و سنت پر مبنی خالص دعوتِ دین کی نشر و اشاعت کے لیے بے پایاں خدمات سر انجام دیں ۔ انڈیا کا ایک معروف ادارہ ابو الکلام آزاد سنٹر اور جامعہ اسلامیہ سنابل اُنہیں کی یادگار ہیں ۔ د مزید مطالعہ