آج امت مسلمہ ہر طرف مصائب ومشکلات کا شکار ہے ۔دشمن ان پر مسلط ہوچکا ہے۔ان کی خواتین کی عزت تک محفوظ نہیں رہی بلکہ انہیں برسرعام ننگا کرکے اجتماعی آبروریزی کا نشانہ بنایا جارہاہے۔نوجوان بوڑھوں اور معصوم بچوں تک قتل کیاجارہاہے۔کہیں یہی مسلمان آپس میں دست بہ گریبان ہیں اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں۔ یہ امت جو کبھی دنیا میں سربلند تھی اور اس کی ہیبت اور دبدبہ دشمن پر چھایا ہوا تھا اور ہر کوئی اس کی عظمت کامعترف تھا۔لیکن آہستہ آہستہ اس کی عظمت کا چراغ گل ہونے لگا۔دشمن کی دلوں سے اس کی ہیبت مزید مطالعہ